تازہ ترین 
< >

اسماعیل ہنیہ کی شہادت؛ اسرائیل نے ایرانی ایجنٹوں کی مدد سے دھماکا کیا، برطانوی اخبار کا انکشاف

ویب ڈیسک ہفتہ 3 اگست 2024

اسماعیل ہنیہ کو شہید کرنے کے لیے دھماکا خیز مواد ایران کے باہر سے ریموٹ کنٹرول سے تباہ کیا گیا، اخبار کا دعویٰ

تبصرے