ثنا اللہ مستی خیل کی قومی اسمبلی کی رکنیت بحال

قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر کے دوران نامناسب الفاظ استعمال کرنے پر ثنا اللہ مستی خیل کی رکنیت معطل کردی گئی تھی


ویب ڈیسک July 09, 2024
فوٹو: فائل

سنی اتحاد کونسل کے ثنا اللہ مستی خیل کی قومی اسمبلی کی رکنیت بحال کردی گئی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق رکنیت بحال ہونے کے بعد ثنا اللہ مستی خیل قومی اسمبلی پہنچ گئے۔

واضح رہے کہ قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر کے دوران نامناسب الفاظ استعمال کرنے پر ثنا اللہ مستی خیل کی رکنیت معطل کردی گئی تھی۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں