قومی اسمبلی نے مسیحی شادی ترمیمی بل 2024 منظور کرلیا

مسیحی شادی ترمیمی بل 2024 رکن اسمبلی نوید عامرجیوا نے پیش کیا تھا


ویب ڈیسک July 09, 2024
فوٹو: فائل

قومی اسمبلی نے مسیحی شادی ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق مسیحی شادی ترمیمی بل 2024 ایم این اے نوید عامرجیوا نے پیش کیا تھا جسے قومی اسمبلی نے منظور کرلیا۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں