نوعمر دِکھنے والے اس شخص کی عمر جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
اکثر لوگ سوچتے ہیں میں 15 سے 19 سال کی رینج میں ہونگا، برینڈن
35 سالہ برینڈن مائلز مے آن لائن اپنی غیرمعمولی جوانی کی وجہ سے وائرل ہوگئے ہیں جس کی وجہ وہ صحت مند اور متوازن طرز زندگی بتاتے ہیں۔
برینڈن مائلز مے کو پہلی بار دیکھ کر آپ شاید اسے نوعمر سمجھیں گے لیکن ان کی عمر 35 سال ہے۔ اگرچہ یہ عام طور پر کسی نایاب ہارمونل عارضے کی وجہ سے ہوتا ہے تاہم برینڈن نے اپنی کسی بھی ویڈیو میں اس طرح کی حالت کا ذکر نہیں کیا،
بلکہ وہ اس ناقابلِ یقین حالت کا ذمہ دار اپنا صحت مند طرز زندگی بتاتے ہیں جس میں متوازن خوراک، کم سے کم سورج کی نمائش اور فی رات کم از کم آٹھ گھنٹے کی نیند شامل ہے۔
انہوں نے بتایا کہ جب میں ایئرپورٹ پر جاتا ہوں تو سیکیورٹی مجھ سے پوچھتی ہے کہ میری عمر کتنی ہے؟ وہ ڈبل چیک کرتے ہیں۔ اکثر لوگ سوچتے ہیں میں 15 سے 19 سال کی رینج میں ہونگا۔ میں نے کبھی کوئی کام بھی نہیں کیا ہے۔