
تفصیلا ت کے مطابق کراچی ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے جس کی وجہ سے پانی کی طلب میں بھی بے پناہ اضافہ ہوگیا ہے لیکن واٹر کارپوریشن کی جانب سے شہر میں پانی کی فراہمی بری طرح متاثر ہے۔
اس صورتحال میں دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پرلائن پھٹنے سے مختلف علاقوں میں پانی کی فراہمی بری طرح متاثر ہوئی ہے جس کی وجہ سے پانی کا بحران مزید سنگین ہو گیا ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔