تیسرا ٹی ٹوئنٹی بھارت کا زمبابوے کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف
ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بھارت نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 182 رنز اسکور کیے
بھارت نے زمبابوے کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف دے دیا۔
ہرارے میں کھیلے جانے والے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 182 رنز اسکور کیے۔
بھارت کی جانب سے کپتان شبھمن گِل 66 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔رتوراج گائیکوائیڈ 49، یشسوی جیسوال 36 اور ابھیشیک شرما 10 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
سنجو سیمسن 12 اور رنکو سنگھ 1 رن بنا کر ناٹ آؤٹ پویلین لوٹے۔
زمبابوے کی جانب سے کپتان سکندر رضا اور بلیسنگ مزاربانی نے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں۔