
ترجمان ایف آئی سے سائبر کرائم کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم نے کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں کارروائی کرتے ہوئے ملزم طفیل عباسی کو گرفتار کیا۔
کیڈٹ کالج کا لیکچرر طفیل عباسی کالجز ڈپارٹمنٹ کی خاتون افسر کو 10 برسوں سے بلیک میل کررہا تھا۔ ملزم کے موبائل سے نازیبا ویڈیوز ملنے کے بعد موبائل فون تحویل میں لے کر مقدمہ درج کرلیا گیا۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔