اداکارہ نے سنجے لیلا بھنسالی کی ویب سیریز میں ریحانا اور اس کی بیٹی فریدن کا کردار کیا تھا۔
سوناکشی سنہا نے آدیتیہ سرپوتدار کی ہارر کامیڈی فلم 'کاکودا' میں بھی ڈبل کردار کیا ہے اور بعض مناظر میں دونوں کردار ایک ساتھ نظر آتے ہیں۔
'کاکودا' کی کہانی ایک آسیبی دیہات پر مشتمل ہے جس میں بھوت نئے شادی شدہ مرد پر حملہ کرتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال شادی کے بندھن میں بندھ گئے
فلم میں سوناکشی سنہا کا شوہر بھوت کے ہاتھوں مارا جاتا ہے اور وہ بھوت کو پکڑنے کیلئے گھوسٹ ہنٹر رتیش دیش مکھ سے مدد مانگتی ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔