سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا ساہیوال تبادلہ

اسد وڑائچ کا اڈیالہ جیل سے تبادلہ انتہائی معنی خیز قرار دیا جارہا ہے ۔


Qaiser Sherazi July 13, 2024
اسد وڑائچ کا اڈیالہ جیل سے تبادلہ انتہائی معنی خیز قرار دیا جارہا ہے ۔

سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا تبادلہ کردیا گیا۔

سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل اسد وڑائچ کا اچانک جمعہ کی نصف شب اڈیالہ جیل سے چھوٹی جیل ساہی وال جیل تبادلہ کر دیا گیا ہے جبکہ ان کی جگہ سپریٹنڈنٹ جیل فیصل آباد عبد الغفار انجم کی اڈیالہ میں تعیناتی کی گئی ہے۔

ساجد بیگ سپریٹنڈنٹ جیل ساہی وال کو فیصل آباد جیل تعینات کر دیا گیا ہے ۔ اسد وڑائچ کا اڈیالہ جیل سے تبادلہ انتہائی معنی خیز قرار دیا جارہا ہے ۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔