پنجاب میں مون سون  بارشوں کا سسٹم کمزور پڑ گیا

لاہور میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات


ویب ڈیسک July 13, 2024
محکمہ موسمیات نے شہر میں 15 جولائی تک بارشوں کی پیشگوئی کی تھی:فوٹو:فائل

پنجاب میں مون سون کی بارشوں کا سسٹم کمزور پڑ گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے مختلف اضلاع میں کہیں کہیں ہلکی بارش کا امکان ہے۔ لاہور میں موسم زیادہ تر خشک اور گرم رہنے کی توقع ہے۔

لاہور کا درجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 38 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔ شہر میں اس وقت گرمی اور حبس ہے۔ محکمہ موسمیات نے مون سون سسٹم کے زیراثر 15 جولائی تک صوبے میں بارشوں کی پیش گوئی کی تھی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں