نواز شریف نے پارٹی اجلاس طلب کرلیا

پارٹی قیادت کو مری طلب کیا گیا ہے جہاں قانونی ٹیم سپریم کورٹ کے فیصلے پر پارٹی ارکان کو بریفنگ دے گی


ویب ڈیسک July 13, 2024
—فائل فوٹو

مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے پارٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔

ایکسپریس نیوز کے ذرائع کے مطابق میاں نواز شریف نے پارٹی قیادت کو مری طلب کیا ہے جہاں اجلاس میں پارٹی کے سینئر ارکان شریک ہوں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کی قانونی ٹیم سپریم کورٹ کے فیصلے پر پارٹی ارکان کو بریفنگ دے گی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔