منی لانڈرنگ کیس میں مونس الہٰی اشتہاری قرار 7 ملزمان کی جائیدادیں منجمد

مونس الہٰی اور صیغم عباس کے وکلا نے عدالت سے دلائل کیلیے مہلت مانگ لی


ویب ڈیسک July 14, 2024
(فوٹو: فائل)

منی لانڈرنگ کیس میں مونس الہٰی اشتہاری قرار، 7 ملزمان کی جائیدادیں منجمد کردی گئیں۔

منی لانڈرنگ کیس میں ایف آئی اے نے مونس الہٰی کو اشتہاری قرار دے دیتے ہوئے کیس میں ملوث 7 ملزمان کی جائیدادیں منجمد کردیں۔

لاہور کی اسپیشل سینٹرل عدالت میں کیس کی سماعت ہوئی جس میں مونس الہٰی سمیت نو ملزمان کے ناموں کی فہرست اور تفصیلات کا چالان عدالت میں پیش کیا گیا۔

مونس الہٰی اور صیغم عباس کے وکلا نے عدالت سے دلائل کیلیے مہلت مانگ لی، عدالت نے 20 اگست تک وکیل کو دلائل دینے کی ہدایت کردی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

تشویشناک صورتحال

Dec 28, 2024 01:16 AM |

چاول کی برآمدات

Dec 28, 2024 01:12 AM |

ملتے جلتے خیالات

Dec 28, 2024 01:08 AM |