
ریسکیو 1122 کے مطابق پاموٹھینگ بریپ کے مقام پر لینڈ کروزر گاڑی گہری کھائی میں جاگری، جاں بحق ہونے والوں میں ڈرائیور، ایک خاتون اور دو بچے شامل ہیں۔
زخمی افراد کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ تشویش ناک حالت میں مبتلا 3 زخمیوں کو پشاور منتقل کر دیا گیا۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔