
اپنی نئی فلم 'سرپھرا' کے تشہیری ایونٹ میں گفتگو کرتے ہوئے اداکار نے بتایا کہ انہیں لیجنڈری اداکار نے کہا تھا کہ ہمیشہ کام کرتے رہنا اور کسی کو انکار نہ کرنا۔
اکشے کمار کا کہنا تھا کہ کیا انہیں کوئی گارنٹی دے سکتا ہے کہ وہ دو سال میں ایک فلم کریں تو باکس آفس پر کامیاب ہوگی۔
ان کا کہنا تھا وہ ایسے اداکاروں کو دیکھ چکے ہیں جو سالوں میں فلم بناتے ہیں اور وہ نہیں چلتی اور پھر انہیں فلم بھی نہیں ملتی۔
یہ بھی پڑھیں : اکشے کمار کی نئی ایکشن تھرلر فلم 'سرپھرا' سینما گھروں کی زینت بن گئی
اداکار نے بتایا کہ فلموں میں اب تخلیقیت کے ساتھ کمرشل ازم بھی آگیا ہے، جس فلم پر انہیں یقین ہوگا وہ اس کو ضرور کریں گے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔