بلڈ شوگر کنٹرول کرنے والی جڑی بوٹیوں پر مبنی 5 مختلف اقسام کی چائے

یہ مشروبات نہ صرف تیار کرنے میں آسان ہیں بلکہ یہ صحت کے لیے بہت سے فوائد بھی فراہم کرتے ہیں


ویب ڈیسک July 15, 2024
[فائل-فوٹو]





ذیابیطس مرض کے ساتھ زندگی گزارنے کے لیے بلڈ شوگر کو مستحکم رکھنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ تاہم اس انتظام کے لیے خوراک اور ورزش ضروری ہے اور جڑی بوٹیوں پر مبنی مشروبات یا چائے ہماری اس کوششوں میں ہماری مدد کر سکتی ہے۔

یہ مشروبات نہ صرف تیار کرنے میں آسان ہیں بلکہ یہ صحت کے لیے بہت سے فوائد بھی فراہم کرتے ہیں۔ یہاں 5 جڑی بوٹیوں والے مشروبات کا ذکر کیا جارہا ہے جو قدرتی طور پر ہمارے بلڈ شوگر کی سطح کو کنٹرول کرنے میں ہماری مدد کر سکتے ہیں۔

1) میتھی دانے کی چائے

2) دار چینی کی چائے

3) ادرک کی چائے

4) سبز چائے (green tea)

5) گل گڑھل پھلو کی چائے



تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں