سندھ حکومت کا کراچی میں مزید 500 الیکٹرک بسیں چلانے کا فیصلہ

اسٹاف رپورٹر | Oct 27, 2024 |

منصوبے کے تحت 60 بسیں ہر ڈویژن  کو دی جائیں گی اور یہ 60 بسیں 6 ڈویژنز میں چلائی جائیں گی