چلاس کار اور وین میں تصادم 8 افراد ہلاک9 زخمی

ویب ڈیسک | Jul 28, 2023 |

گاڑی کھائی میں گرنے کے بعد اس میں آگ بھڑک اٹھی تھی، وین میں کل 18مسافر سوار تھے۔