26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں مزید 2 درخواستیں دائر

ویب ڈیسک | 2 گھنٹے بعد |

26 ویں آئینی ترمیم کو غیر آئینی قرار دیا جائے، درخواست میں استدعا