چارسدہ؛  آتش بازی  کی فیکٹری  میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 3 زخمی

ویب ڈیسک | 4 گھنٹے بعد |

دھماکا آتش بازی کا سامان بنانے کے دوران ہوا، زخمیوں میں ایک خاتون بھی شامل