مردان میں کمرے کی چھت گرنے سے 3 افراد جاں بحق ایک زخمی

یاسر علی | Oct 26, 2024 |

ملبے تلے دبنے سے جاں بحق ہونے والوں میں ایک 18 سالہ لڑکی دوسری 12 سالہ لڑکی اور ایک 10سالہ لڑکا شامل ہیں