5 سال سے زیادہ عرصے سے لاپتا افراد کے خاندانوں کو حکومت معاوضہ دے گی، پشاور ہائیکورٹ

ویب ڈیسک | 38 منٹ قبل |

13 لاپتا افراد سے متعلق کیس میں عدالت نے وفاقی و صوبائی حکومتوں سے رپورٹ طلب کرلی