ویٹیلٹی ٹی20 بلاسٹ گلیمورگن نے کینٹ کو 13 رنز سے شکست دے دی
13 اوور تک محدود کھیل میں 146 کے تعاقب میں کینٹ 5 وکٹوں کے نقصان پر 132 رنز بنا سکی
ویٹیلٹی ٹی 20 بلاسٹ میں گلیمورگن نے کینٹ کو 13 رنز سے شکست دے دی۔
کنٹربری میں کھیلے گئے ساؤتھ گروپ کے میچ میں بارش کے سبب 13 اوور تک محدود کھیل میں 146 کے تعاقب میں کینٹ 5 وکٹوں کے نقصان پر 132 رنز بنا سکی۔
کینٹ کی جانب سے کپتان سیم بلنگز 33 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ ڈینیئل بیل-ڈرومنڈ 27، جیک لِیننگ 11، مارکس او رائرڈان 9 اور ٹیوانڈا موئیے 7رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
ٹام روجرز 31 اور جوئے ایویسن 5 رنز بنا کر ناقابلِ شکست پویلین لوٹے۔
گلیمورگن کی جانب سے ٹِم وین ڈر گجٹن نے 2، مارنس لیبوشین ، ڈین ڈُوتھ ویٹ اور میسن کرین نے 1، 1 وکٹ حاصل کی۔
اس سے قبل کینٹ کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے گلیمورگن نے 13 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 146 رنز اسکور کیے۔
گلیمورگن کی جانب سے مارن لیبوشین ناٹ آؤٹ 50 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ کولن انگرام 26، ولیم اسمیل 18، کپتان کرن کارلسن 18، کرس کوک 6، بین کیلاوے 4 اور تھامس بیون 3 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
ڈین ڈُوتھ ویٹ 2 رنز بنا کر ناقابلِ شکست پویلین لوٹے۔
کینٹ کی جانب سے نیتھن گلکرسٹ نے 2 جبکہ مارکس او رائرڈان اور جوئے ایویسن نے 1، 1 کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔