پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کی عمران خان کی رہائی کیلئے احتجاجی ریلی

پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی نے شدید نعرے بازی کی


ویب ڈیسک July 18, 2024
پی ٹی آئی اراکین اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؑس سے سپریم کورٹ تک احتجاجی واک کی:فوٹو:اسکرین گریب

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے ارکان اسمبلی نے عمران خان کی رہائی کے لیے احتجاجی ریلی نکالی۔

پی ٹی آئی اراکین اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس سے سپریم کورٹ تک احتجاجی ریلی نکالی۔ پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے نعرے بازی کی۔ سپریم کورٹ پہنچنے کے بعد پی ٹی آئی اراکین اسمبلی ریلی واپس پارلیمنٹ ہاؤس پہنچی۔ رہائی پانے والی پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید بھی پارلیمنٹ ہاؤس پہنچیں تھیں۔ پی ٹی آئی کے احتجاجی اراکین اسمبلی نے عمران خان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں