پاکستانی لفٹر محمد عثمان گولڈ سلور میڈل جیت لیا
میڈل اور جیت فلسطین کے نام کردی
پاکستانی لفٹر محمد عثمان نے ورلڈ اسٹرینتھ لفٹنگ چیمپیئن شپ میں گولڈ اور سلور میڈل جیت لیا۔
ورلڈ اسٹرینتھ لفٹنگ اینڈ انکلائن بینچ پریس چیمپئن شپ قازقستان میں جاری ہے، پاکستان اسٹرینتھ لفٹنگ ٹیم کے کپتان محمد عثمان نے 85 کلوگرام کیٹگری میں 132.5 کلوگرام وزن اٹھاکر سلور میڈل اپنے نام کیا جبکہ ڈیڈ لفٹ میں 232 کلوگرام وزن کے ساتھ گولڈ میڈل جیتا۔
وکٹری اسٹینڈ پر عثمان نے وکٹری اسٹینڈ پر کھڑے ہوکر اپنا میڈل فلسطین کے نام کرتے ہوئے پاکستانی پرچم فلسطینی پرچم کے ساتھ بلند کیا۔