
ایکسپریس نیوز کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں یوتھ پالیسی اور کھیلوں کا فروغ پر تبادلہ خیال ہوگا۔
مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں صوبوں سے متعلق مالی معاملات بھی اجلاس کے ایجنڈے میں شامل ہیں۔
مشترکہ مفدات کونسل کے اجلاس کے ایجنڈے میں یوتھ پالیسی اور کھیلوں کا فروغ بھی شامل ہے
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔