2024

کراچی تھیلی میں لپٹی ہوئی دو نومولود کی لاشیں برآمد

ملزمان رات گئے دو نومولود کی لاشیں پھینک کر فرار ہوگئے، پولیس


Staff Reporter July 19, 2024
(فوٹو: فائل)

طارق روڈ جھیل پارک کے قریب نجی بینک کے باہر سے تھیلی میں لپٹی ہوئی دو نومولود کی لاشیں ملی ہیں۔

پولیس حکام کے مطابق ملزمان رات گئے دو نومولود کی لاشیں پھینک کر فرار ہوگئے، مزید تحقیقات کے لیے ملزمان کی تلاش کی جا رہی ہے۔

ریسکیو ٹیم نے لاشوں کو تحویل میں لے کر اسپتال منتقل کر دیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں