
تفصیلات کے مطابق اجلاس پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو کی زیر صدارت ہوگا اور وہ بیرون ملک سے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کریں گے جبکہ مرکزی اور صوبائی قیادت بھی اجلاس میں شریک ہوں گی۔
اجلاس میں حکومتی اتحادی جماعت ن لیگ کی جانب سے پی ٹی آئی پر پابندی کے حوالے سے رائے لی جائے گی اور پھر اس کی بنیاد پر پابندی کے حوالے سے حکومت کی حمایت کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔
ذرائع پیپلز پارٹی کے متعدد رہنماؤں پی ٹی آئی پر پابندی کے حق میں نہیں ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔