مٹیاری کے گاؤں میں خسرہ سے 7 بچے جاں بحق

ویکسین کی کمی کے باعث متوفی ویکسی نیشن نہیں ہوسکی تھی، ڈی ایچ او کی تصدیق


Staff Reporter July 21, 2024
فوٹو: فائل

سندھ کے ضلع مٹیاری کے گاؤں میں خسرے کی وبا سے سات بچے جاں بحق ہوگئے۔

ضلعی ہیلتھ آفس کی جانب سے جاری اعلامیے میں ایک ہفتے کے دوران اڈیرو لال گاؤں میں 7 بچوں کی اموات کی تصدیق کی گئی ہے۔

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نے بتایا کہ اڈیرولال میں ویکسین کی کمی کے باعث متوفی ویکسی نیشن نہیں ہوسکی تھی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں