پاکستان کاگستاخانہ فلم کے خلاف امریکا سے احتجاج

ترجمان نے کہا کہ پاکستان نے امریکا سے فلم بنانے والوں کے خلاف کارروائی کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔

ترجمان نے کہا کہ پاکستان نے امریکا سے فلم بنانے والوں کے خلاف کارروائی کا بھی مطالبہ کیا۔ فوٹو فائل

پاکستان نےگستاخانہ فلم کے خلاف امریکی سفیر الامورکو دفترخارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیاہے۔


دفترخارجہ کے ترجمان کے مطابق اس سلسلے میں امریکی سفیررچرڈ ہاگ لینڈ کودفترخارجہ طلب کیا گیا اوران سے مطالبہ کیا گیاکہ امریکا یوٹیوب سے اس فلم کو فوری طورپرہٹائےکیوں کہ اس فلم سے دنیا بھرکے مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے ۔

ترجمان نے کہا کہ پاکستان نے امریکا سے فلم بنانے والوں کے خلاف کارروائی کا بھی مطالبہ کیا۔
Load Next Story