نیا توشہ خانہ ریفرنس عمران خان اور بشریٰ بی بی کے جسمانی ریمانڈ میں 7 روز کی توسیع

ملزمان کو دوبارہ 29 جولائی کو احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا


ویب ڈیسک July 22, 2024
(فوٹو: فائل)

نئے توشہ خانہ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کردی گئی، احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کا مزید 7 روز جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق نیب نے نئے توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کے جسمانی ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع مانگی تھی۔

آج عدالت نے نیب کی درخواست منظور کرلی اور دونوں ملزمان کا سات روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا۔ ملزمان کو دوبارہ 29 جولائی کو عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |