لڑکی کپڑے دھوتے ہوئے پاؤں پھسلنے سے جوہڑ میں ڈوب گئی
متوفیہ لڑکی کی شناخت 12 سالہ عائشہ دختر احمد کے نام سے کی گئی
سرجانی ٹاؤن تھانے کے علاقے لیاری 52 بابومزارکے قریب پانی کے جوہڑمیں ڈوب کرلڑکی جاں بحق ہو گئی۔
لیاری 52 بابو مزار کے قریب پانی کے جوہڑ میں ڈوب کر لڑکی جاں بحق ہو گئی جس کی لاش قانونی کارروائی کے لیے چھیپا ایمبولینس کے ذریعے عباسی شہیداسپتال منتقل کی گئی۔
متوفیہ لڑکی کی شناخت 12 سالہ عائشہ دختر احمد کے نام سے کی گئی ۔ متوفیہ لڑکی لیاری 52 کی رہائشی تھی۔
ایس ایچ او اخلاق احمد نے بتایا کہ متوفیہ لڑکی پانی کے جوہڑ کے قریب کپڑے دھورہی تھی کہ اچانک اس کا پاؤں سلپ ہو گیا اور متوفیہ لڑکی پانی نے گہرے جوہڑ پرگرگئی اورڈوب کرجاں بحق ہو گئی۔
پولیس نے قانونی کارروائی کےبعد لاش ورثاء کے حوالے کردی ۔