رجسٹرڈ افغان مہاجرین کو پاکستان میں 30 جون 2025 تک قیام کی اجازت

وفاقی حکومت نے پاکستان میں مقیم رجسڑڈ افغان مہاجرین کے قیام میں ایک سال کی توسیع کردی


Staff Reporter July 22, 2024
فوٹو: فائل

وفاقی حکومت نے پاکستان میں مقیم رجسڑڈ افغان مہاجرین کے قیام میں ایک سال کی توسیع کردی۔

وزارت سیفران نےافغان مہاجرین کی رجسٹریشن کارڈ کی مدت میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق رجسٹریشن کارڈ میں توسیع کا اطلاق یکم جولائی 2024 سے30جون 2025 تک ہوگا۔

نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ پی او آر میں توسیع کا اطلاق پاکستان میں قانونی مقیم رجسٹرڈ افغان مہاجرین پر ہوگا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں