خیبرپختونخوا میں سرکاری ملازمین کیلئے اچھی خبر سامنے آگئی


(فوٹو: فائل)
وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کے مطابق مذکورہ سمری کی سرکولیشن کے ذریعے کابینہ سے منظوری لی جائے گی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سرکاری ملازمین کوایڈہاک ریلیف الائونس 2024، ریٹائرڈ ملازمین کوپنشن میں یکم جولائی سے اضافہ ملے گا۔
سیکرٹریٹ ملازمین کے یوٹیلیٹی الائونس میں بھی اضافہ کیا جائے گا۔