
ایف آئی اے کے مطابق ملزمان ارسلان زاہد اور ذوہیب زاہد آئی آئی ایم کے نام سے انسٹیٹوٹ چلا رہے تھے اور جعلی ڈپلوما اور سرٹفیکیٹس کی تیاری میں ملوث تھے۔ ملزمان بھاری رقوم کے عوض جعلی ڈپلوما اور سرٹیفکیٹ جاری کرتے تھے۔
جعلی ڈپلوما بنانے والے ملزمان کو اسلام آباد میں اسپشل جج سینٹرل کی جانب سے ضمانت قبل از گرفتاری منسوخ ہونے پر ایف آئی اے نے گرفتار کیا۔ ملزمان سے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔