
ایکسپریس نیوز کے مطابق 12 سالہ یاسین کیبل لفٹ میں دریا پار کرتے ہوئے پھنس گیا تھا جسے بچاتے ہوئے اسکا باپ کیبل لفٹ سے دریا میں گر گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ کیبل لفٹ حادثہ بٹگرام اور شانگلہ کے درمیان پیش آیا، مقامی لوگوں اور پولیس نے مل کر لاش نکال لی۔
پولیس نے لاش کو قانونی کارروائی کیلئے اسپتال منتقل کردیا جس کے بعد لاش ورثا کے حوالے کی جائے گی۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔