امریکی محکمہ خارجہ کا پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری پر تشویش کا اظہار

ترجمان میتھیو ملر کا کہنا تھا کہ امریکا پاکستان میں قانون کی حکمرانی کی حمایت کرتا ہے

(فوٹو: انٹرنیٹ)

امریکی محکمہ خارجہ نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری پر تشویش کا اظہار کر دیا ہے۔



امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ حزب اقتدار کے رہنماؤں کی گرفتاری پر تشویش ہے۔


ترجمان میتھیو ملر کا کہنا تھا کہ امریکا پاکستان میں قانون کی حکمرانی کی حمایت کرتا ہے۔


ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے مزید کہا کہ امریکا نے ہمیشہ پاکستان میں آئین اور قانون کے اصولوں کا احترام کرنے پر زور دیا ہے۔

Load Next Story

@media only screen and (min-width: 1024px) { div#google_ads_iframe_\/11952262\/express-sports-story-1_0__container__ { margin-bottom: 15px; } } @media only screen and (max-width: 600px) { .sidebar-social-icons.widget-spacing { display: none; } }