پیرس اولمپک گیمز کوویڈ کا پہلا کیس سامنے آگیا آسٹریلوی واٹرپولو پلیئر آئسولیٹ

اینا میئرز نے کہا کہ میڈیکل ٹیم کی زیرنگرانی مذکورہ ایتھلیٹ کے مختلف ٹیسٹ کیے جارہے ہیں


Sports Desk July 24, 2024
(فوٹو: انٹرنیٹ)

پیرس اولمپکس میں بھی کوویڈ کا پہلا کیس سامنے آگیا، آسٹریلیا کے واٹرپولو پلیئر کو آئسولیٹ کردیا گیا۔

دستے کی سربراہ اینا میئرز نے ایک پلیئر کا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق تو کی مگر شناخت ظاہر کرنے سے گریز کیا۔

یہ بھی پڑھیں: پیرس گیمز سے قبل چوہوں نے شہری انتظامیہ کی نیندیں اڑا دیں

اینا میئرز نے کہا کہ میڈیکل ٹیم کی زیرنگرانی مذکورہ ایتھلیٹ کے مختلف ٹیسٹ کیے جارہے ہیں۔

یاد رہے کہ گذشتہ ٹوکیو گیمز کوویڈ کی وجہ سے 2020 کے بجائے ایک سال تاخیر سے 2021 میں منعقد کیے گئے تھے ۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں