جسٹس ناصر الملک کے تحریر کردہ 4 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلے میں عدالت کی جانب سے 5 سوالات اٹھائے گئے۔