
محکمہ خزانہ بلوچستان کی جانب سے جاری ہونے والے تنخواہوں میں اضافے کے نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 1 سے 16 تک کے سرکاری ملازمین کی تنخواوٴں میں 25 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 17 اور بالائی ملازمین کی تنخواوٴں میں 20 فیصد جبکہ تمام پنشنرز کی پنشن میں 15 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔