بلوچستان ملازمین کی تنخواوٴں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 1 سے 16 تک کے سرکاری ملازمین کی تنخواوٴں میں 25 فیصد اضافہ کیا گیا ہے


ویب ڈیسک July 25, 2024
—فائل فوٹو

بلوچستان حکومت نے ملازمین کی تنخواوٴں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

محکمہ خزانہ بلوچستان کی جانب سے جاری ہونے والے تنخواہوں میں اضافے کے نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 1 سے 16 تک کے سرکاری ملازمین کی تنخواوٴں میں 25 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 17 اور بالائی ملازمین کی تنخواوٴں میں 20 فیصد جبکہ تمام پنشنرز کی پنشن میں 15 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں