قلیل مدت میں انگلی پر فون کو زیادہ گھمانے کا عالمی ریکارڈ

اگرچہ فون چند بار گرا تاہم وہ پرسکون رہے


ویب ڈیسک July 26, 2024
[فائل-فوٹو]

چینی شہری نے قلیل مدت میں فون کو گیند کی طرح انگلی پر گھمانے کا عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی شہری چن ژاؤ کنگ نے ایک منٹ میں ایک انگلی پر سب سے زیادہ موبائل فون کو گھمانے کا نیا ریکارڈ قائم کردیا۔

فوجیان صوبے سے تعلق رکھنے والے چینی شہری چن ژاؤ کنگ نے ایک انگلی پر فون 320 بار گھمایا۔

اگرچہ چن ژاؤ کنگ کے ہاتھ سے فون چند بار گرا تاہم وہ پرسکون رہے اور ریکارڈ کو دوبارہ ازسرنو قائم کرنے کی کوشش جاری رکھی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں