پتھروں اور چٹانوں کو تراش کر بنائے گئے آرٹ کے دلکش شاہکار

اٹلی کے شہرفلورینس سے تعلق رکھنے والے میتھیو سِمنزنامی فنکار پتھریلی چٹانوں کو تراش کر


Net News July 02, 2014
اٹلی کے شہرفلورینس سے تعلق رکھنے والے میتھیو سِمنزنامی فنکار پتھریلی چٹانوں کو تراش کر ان سے دلکش قلعے ، گھراور مندرجیسے شاہکار بناتا ہے فوٹو : فائل

پتھروں کے دورمیں انسان چٹانوں کو تراش کر اْن میں رہائش اختیار کرتا تھا ۔

تاہم آج کے دور کا انسان بھی اس طرزِ رہائش کو فراموش کرنے میں ناکام ہو گیا ہے۔ اٹلی کے شہرفلورینس سے تعلق رکھنے والے میتھیو سِمنزنامی فنکار پتھریلی چٹانوں کو تراش کر ان سے دلکش قلعے ، گھراور مندرجیسے شاہکار بناتا ہے جو دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیتے ہیں۔

اس با صلاحیت شخص کے ہاتھوں سے درجنوں بنائے گئے نقاشی کے شاہکار نمونے نہ صرف ناقدین کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں بلکہ آرٹسٹ کی مہارت کا منہ بولتا ثبوت بھی ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں