سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 1000 روپے کا اضافہ
دس گرام سونے کی قیمت بھی 857 روپے کے اضافے سے 216478 روپے کی سطح پر آگئی ہے۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 13 ڈالر کا اضافہ ہونے کے بعد سونے کی قیمت 2386 ڈالر کی سطح پر آگئی۔
سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں اضافے کے بعد مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید 1000 روپے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 252500 روپے ہوگئی۔
جبکہ دس گرام سونے کی قیمت بھی 857 روپے کے اضافے سے 216478 روپے کی سطح پر آگئی ہے۔
اس کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2860 روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2451.98 روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔