اداروں سے درخواست ہے کہ وہ نیوٹرل ہوجائیں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
عوام یہ سمجھتے ہیں کہ ان کو اداروں کی حمایت حاصل ہے، علی امین گنڈا پور
وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ اداروں سے درخواست ہے کہ وہ نیوٹرل ہوجائیں۔
مردان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پورنے مطالبہ کیا کہ اداروں سےدرخواست ہےنیوٹرل ہوجائیں۔
وزیراعلیٰ نے کہا کہ عوام یہ سمجھتے ہیں کہ ان 'ناکارہ' لوگوں کو اداروں کی حمایت حاصل ہے اور یہ جس کام میں بھی ہاتھ ڈالتے ہیں وہ خراب ہوجاتا ہے۔
انہوں نے اعلان کیا کہ میں وفاق سے صوبے کا پیسہ نکلوا کر رہوں گا اور ہم صوبے کی تمام ضروریات کوپوراکریں گے۔
وزیراعلیٰ نے کہا کہ وفاقی حکومت اندر کچھ اور باہر اور ہے، یہ لوگ جس چیز میں ہاتھ ڈالتے ہیں وہ تباہ ہو جاتی ہے۔ علی امین گنڈا پور نے دعویٰ کیا کہ ہم نے کبھی اقتدار کیلئے سیاست نہیں کی بلکہ ہمیشہ عوامی خدمت کیلیے سیاست کی۔