بھارتی میڈیا سے تازہ گفتگو میں اداکارہ نے بتایا کہ جب ان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر لیک ہوئی تھی تو وہ اس سے بہت پریشان ہوگئی تھیں۔
اداکارہ نے بتایا کہ وہ ویڈیو ان کی ذاتی زندگی کی نہیں تھی بلکہ وہ ایک فلم کا منظر تھا۔
اروشی روٹیلا نے کہا کہ ان کے ساتھ کبھی ایسا نہیں ہوا ہے اور ان کی خواش ہے کسی بھی لڑکی کی زندگی میں ایسا نہ ہو۔
یہ بھی پڑھیں : اروشی روٹیلا کی نازیبا ویڈیو لیک، اداکارہ کا ردعمل سامنے آگیا
واضح رہے کہ اداکارہ کی ایک نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی جس پر ہنگامہ کھڑا ہوا تھا۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔