26 سالہ حسینہ ندا کوسا کے سر پر مس لبنان کا تاج سج گیا

ندا کوسا نے کلینیکل سائیکالوجی میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی ہے


ویب ڈیسک July 28, 2024
فوٹو : انٹرنیٹ

لبنان میں 26 سالہ حسینہ ندا کوسا کے سر پر مس لبنان کا تاج سج گیا۔

عرب میڈیا کے مطابق لبنان کے دارالحکومت بیروت میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران ندا کوسا نامی خاتون کو ملکہ حسن قرار دیا گیا ہے۔

ندا کوسا نے کلینیکل سائیکالوجی میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی ہے جبکہ مقابلے میں پہلا رنر اپ ٹائٹل 19 سالہ سارہ لین کو دیا گیا۔

واضح رہے کہ تقریب کو براہ راست بھی نشر کیا گیا تھا جس میں مختلف شہروں اور علاقوں سے 15 خواتین نے حصہ لیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں