انسٹاگرام پر جاری ویڈیو میں خوبصورت جوڑی کو صبح سویرے ایک دوسرے کے ساتھ سمندر کنارے اپارٹمنٹ کی بالکونی میں دیکھا جا سکتا ہے۔
اداکارہ نے اپنی اس ویڈیو کے کیپشن میں اللّٰہ کا شکر ادا کرتے ہوئے لکھا ہے کہ 'ہر لمحہ کے لیے شکر گزار ہوں۔'
یہ بھی پڑھیں : عروہ حسین اور فرحان سعید نے مداحوں کو خوشخبری سنا دی
سوشل میڈیا پر مداح عروہ حسین اور فرحان سعید کی رومینٹک ویڈیو کو بہت پسند کررہے ہیں۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔