سنگاپور مخصوص کیڑے بطور غذا استعمال کرنے کی منظوری

کیڑے یا ان کی مصنوعات کی طبی جانچ بھی کی جائے تاکہ کسی قسم کی بیماری پھیلنے کا اندیشہ نہ ہو، حکومت


ویب ڈیسک July 29, 2024
[فائل-فوٹو]

سنگاپور کیحکومت کی جانب سے انسانوں اور جانوروں کے کھانے کے لیے مخصوص کیڑے مکوڑوں کو درآمد کر کی منظوری دے دی گئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سنگاپور فوڈ ایجنسی نے کیڑوں سے متعلق ریگولیٹری فریم ورک جاری کیا جو 16 قسم کے کیڑوں کی درآمد کے لیے رہنما اصول قائم کرتا ہے جنہیں خوراک کے طور پر منظور کیا گیا ہے۔

سرکلر میں کہا گیا ہے کہ ان کیڑوں کی مصنوعات کو انسانوں اور جانوروں کے لیے خوراک کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔

سرکلر میں مزید کہا گیا ہے کہ یہ ان تقاضوں کو بھی متعین کرتا ہے جن پر درآمد کنندگان کو عمل کرنا ہے جیسے براہ راست انسانی استعمال کے لیے درآمد کیے جانے والے کیڑے یا ان کی مصنوعات کی طبی جانچ کی جائے تاکہ کسی قسم کی بیماری پھیلنے کا اندیشہ نہ ہو۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |