
تفصیلات کے مطابق پشاور ہائیکورٹ کے حکم پر وزارت داخلہ نے عمل کرتے ہوئے شوکت یوسفزئی کا نام ای سی ایل سے نکال دیا۔
واضح رہے کہ سابق صوبائی وزیر کا نام ای سی ایل میں شامل ہونے پر انھیں بیرون جانے سے روکا گیا تھا جس کے بعد انہوں نے پشاور ہائیکورٹ میں اس اقدام کو چلینج کیا تھا۔
پشاور ہائیکورٹ نے سابق صوبائی وزیر کا نام سے ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیا تھا۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔