
میٹ ڈاسن نامی شہری کی پرتھ میں ٹیم کی ٹریننگ کے دوران دائیں ہاتھ کی انگلی ٹوٹ گئی تھی جس سے صحت یاب ہونے میں مہینوں درکار تھے ۔
لہذا 30 سالہ نوجوان نے اپنے تیسرے اولمپک گیمز میں حصہ لینے کے لیے اپنی انگلی کو بالکل ہی علیحدہ کردیا جس سے اس کے تمام ساتھی اور کوچ حیران رہ گئے۔
ان کا مقابلہ اولمپک کے میدان میں ارجنٹائن کے کھلاڑی سے ہوگا۔ میٹ ڈاسن نے میڈیا کو بتایا کہ ٹریننگ کے دوران لگنے والا زخم اتنا خراب تھا کہ جب اس نے چینج روم میں اپنی انگلی دیکھی تو وہ باہر نکل گیا اور اس نے سوچا کہ اس کا اولمپک خواب ختم ہو گیا ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔